09:52 pm
پٹھان کا پراٹھا، گول گپے اور نوکرانی یاد آئیں گے، غیرملکی سیاح پاکستان چھوڑتے ہوئے آبدیدہ

پٹھان کا پراٹھا، گول گپے اور نوکرانی یاد آئیں گے، غیرملکی سیاح پاکستان چھوڑتے ہوئے آبدیدہ

09:52 pm

کراچی (ویب ڈیسک )دنیا بھر میں پاکستان اپنی میزبانی کیلئے مشہور ہے، یہاں آنے والا اپنے ساتھ حسین یادیں لے کر جاتا ہے۔آپ نے سوشل میڈیا پر بہت سی ایسی ویڈیوز اور وی لاگز دیکھیں ہوں گے جن میں غیرملکی سیاح دکانداروں سے کچھ خریدنے کے بعد انہیں پیسے دینے کی کوشش کرے ہیں تو انکار کردیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ آپ تو ہمارے مہمان ہیں آپ سے پیسے کیسے لے سکتے ہیں۔پاکستانیوں کی بات ہی الگ ہے، آپس میں لڑتے جھگڑتے ضرور ہیں، لیکن جب ملک کی عزت کی بات آتی ہے تو تمام اختلافات بھلا کر دشمن کو بھی گلے
مزیدپڑھیں :پاکستان کو چینی ماڈل کی تقلید کرنی چاہیے، وزیراعظم شہباز شریف
لگا لیتے ہیں۔

اور یہی چیز یہاں آنے والے بھی ناصرف محسوس کرتے ہیں بلکہ اس کا اعتراف بھی کیا جاتا ہے۔ ایک بار جو پاکستان آجائے وہ ایسی یادیں ساتھ لے جاتا ہے جو اسے دوبارہ واپس کھینچ لاتی ہیں۔

ایسا ہی کچھ ہوا ایک یوکرینی خاتون سیاح کے ساتھ جو پاکستان کو الوداع کہتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے یوکرینی سیاح خاتون ایک ریستوراں میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ان سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ اداس کیوں ہیں؟

جس پر خاتون جواب دیتی ہیں کہ ’میں پاکستان کو یاد کروں گی‘۔

ان سے دوبارہ سوال کیا جاتا ہے کہ آپ پاکستان کی کس چیز کو یاد کریں گی؟

جس پر وہ کہتی ہیں، ’صبح کا ناشتہ، کڑک چائے، پٹھان کا پراٹھا، مجھے گول گپہ یاد آئے گا، ملازمہ کی پریشانیاں کہ ملازمہ نہیں آئی، ملازمہ نے یہ نہیں دھویا، ملازمہ نے یہ نہیں کہا وہ نہیں کیا، شازیہ (ملازمہ کا نام) کہاں ہے شازیہ کہاں ہے، فیملی کو یاد کروں گی، چاچا جو رات کو 12 بجے فرائیز بناتے تھے، لوگ، میں ہر دن ہر چیز یاد کروں گی، ہم واپس آئیں گے‘۔

یہ ساری باتیں کرتے ہوئے خاتون چہرے پر اداس مسکراہٹ لیے بار بار اپنے آنسو پونچھتی رہیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا