02:15 pm
وزیراعظم انوارالحق ، سردار عتیق خان ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر ساتھ چلنے پراتفاق 

وزیراعظم انوارالحق ، سردار عتیق خان ملاقات، مسئلہ کشمیر سمیت سیاسی امور پر ساتھ چلنے پراتفاق 

02:15 pm

اسلام آباد(نیوزڈیسک) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق سے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان جموں کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال،سیاسی و باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے کہا کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا بین الاقوامی قوانین اور کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس کے فالو اپ میں بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے نے صورتحال کو مزید خراب کیا۔انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نہ تو مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے جابرانہ فوجی قبضے کو مانتے ہیں اور نہ ہی بھارتی سپریم کورٹ کے جعلی فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں آزادکشمیر کی جملہ لیڈر شپ سیاسی،مذہبی و حریت قیادت نے متفقہ موقف اپنایا اور آل پارٹیز جموں و کشمیر کانفرنس میں ایک لائحہ عمل دیا جس کی روشنی میں جموں کشمیر حریت کونسل کے زیر اہتمام کوٹلی میں دفاع حق خودارادیت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی،مذہبی و حریت قائدین نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملکر اپنے حق خودارادیت کے لیے آواز بلند کریں گے اور اقوام متحدہ کو یاد دہانی کروائیں گے کہ وہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے۔وزیراعظم نے کہا کہ اس سلسلے میں آپ  بطور سابق وزیراعظم و صدر مسلم کانفرنس اپنا اہم کردار ادا کریں تاکہ ہم ریاست کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کا بیس کیمپ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ریاست میں گڈ گورننس کے نفاذ کے لیے بھی پوری طرح سرگرم عمل ہیں،عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے جس کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے حکومت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ملکر آگے بڑھیں گے تاکہ بھارت کو مجبور کیا جائے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اقدامات کرے۔انہوں نے وزیراعظم کے گڈ گورننس اقدامات کو بھی سراہا
انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام نہ تو مقبوضہ کشمیر پر بھارت کے جابرانہ فوجی قبضے کو مانتے ہیں اور نہ ہی بھارتی سپریم کورٹ کے جعلی فیصلے کو تسلیم کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس تناظر میں آزادکشمیر کی جملہ لیڈر شپ سیاسی،مذہبی و حریت قیادت نے متفقہ موقف اپنایا اور آل پارٹیز جموں و کشمیر کانفرنس میں ایک لائحہ عمل دیا جس کی روشنی میں جموں کشمیر حریت کونسل کے زیر اہتمام کوٹلی میں دفاع حق خودارادیت اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں سیاسی،مذہبی و حریت قائدین نے شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملکر اپنے حق خودارادیت کے لیے آواز بلند کریں گے اور اقوام متحدہ کو یاد دہانی کروائیں گے کہ وہ اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کروائے۔وزیراعظم نے کہا کہ اس سلسلے میں آپ  بطور سابق وزیراعظم و صدر مسلم کانفرنس اپنا اہم کردار ادا کریں تاکہ ہم ریاست کو حقیقی معنوں میں تحریک آزادی کا بیس کیمپ بنائیں۔انہوں نے کہا کہ اس کے ساتھ ساتھ ریاست میں گڈ گورننس کے نفاذ کے لیے بھی پوری طرح سرگرم عمل ہیں،عوام کی خدمت ہمارا نصب العین ہے جس کے لئے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جائے گا۔ سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کو اجاگر کرنے کے لیے حکومت کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ملکر آگے بڑھیں گے تاکہ بھارت کو مجبور کیا جائے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے کے لیے اقدامات کرے۔انہوں نے وزیراعظم کے گڈ گورننس اقدامات کو بھی سراہا۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا