01:39 pm
سڑک کی تعمیر میں تاخیر تتہ پانی میں عوام کا احتجاج مسافروں کو شدید مشکلات

تتہ پانی(اوصاف نیوز) حلقہ راج محل کے علاقے گنی غازیاں کی روڈکی تعمیر کیخلاف عوام علاقہ کا شدید احتجاج ، تتہ پانی کوٹلی روڈ کوپھگواڑی گنی کراس کے مقام سے ٹائر جلا کر گھنٹوں بند رکھا،دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگی رہیں ،مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرناپڑا، مظاہرین نے حکومت ،انتظامیہ اور ٹھکیدار کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
، مظاہرین کاکہنا تھاکہ گنی غازیاں روڈ جو کہ ایک بڑی آبادی کے زیراستعمال ہے ،اسکی تعمیر میں تاخیر سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہاہے ، متعلقہ ذمہ داران کی بار بار توجہ دلانے کے باوجود کوئی حل نہیں نکالا گیا،روڈ کی اس وقت حالت زار انتہائی خراب ہے ، انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذکورہ روڈ کی تعمیرکا کام جلد مکمل کیا جائے اور عوام علاقہ کی مشکلات کا ازالہ کیاجائے،عوام علاقہ کے احتجاج اور مین روڈ کوٹلی تتہ پانی کی بندش کی اطلاع ملتے ہی ضلعی انتظامیہ کے نمائندہ آفیسران ہمراہ پولیس نفری موقع پر پہنچ آئےاورمظاہرین سے مذاکرات کئے ، کامیاب مذاکرات کے بعد مظاہرین نے روڈ اپنا احتجاج ختم کرتے ہوئے روڈ کو کھول دیا،مظاہرین نے اعلان کیا اگر اب بھی اس سلسلہ میں لیت ولعل سے کام لیا گیااورصرف وعدوں پرٹراخایا گیاتو دوبارہ شدید احتجاج کیا جائے گا

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا