06:33 pm
گلگت، مختلف محکموں میں فیسوں اور ٹیکس کا نفاذ معطل

گلگت(ویب ڈیسک )گلگت بلتستان حکومت نے تعلیم اورزراعت کے علاوہ تعمیرات اورماہی پروری کے محکموں میں ایسی تمام فیسوں اورٹیکسو ں کانفاذ معطل کردیاہے جوفنانس ایکٹ 2023کے ذریعے پہلی مرتبہ متعارف کرائے گئے ۔پیر کووزیراعلیٰ گلگت بلتستان سیکرٹریٹ کی ج انب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے یہ فیصلہ عوام پربوجھ کم کرنے اورانہیں سہولیات مہیاکرنے کے تناظر میں کیا۔نوٹیفکیشن میںکہاگیاکہ جی بی کابینہ اوراسمبلی سے منظوری اورنئی ترامیم ہونے تک فنانس ایکٹ 2023معطل رہے گاجبکہ اس دوران جن سرکاری
مزیدپڑھیں:عام انتخابات میں فوج اور پولیس کے ریٹائرڈ ملازمین بھی ڈیوٹی دیں گے
 
محکموں کوشکایات یاتحفظات ہوں وہ کابینہ میں تحریری رپورٹ جمع کرواسکتے ہیں۔واضح رہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی کے 15نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ میں دوسرے نمبر پرفنانس ایکٹ کوختم کرنے کامطالبہ کیاگیاتھااورحکومت کوتجویز دی گئی تھی کہ گلگت بلتستان کے ڈومیسائل ہولڈرز کوٹیکس سے استثنیٰ قرار دیاجائے۔عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج اوردھرنے کی وجہ سے حکومت اس سے قبل گندم کی نئی قیمت کے فیصلے کوبھی واپس لے چکی ہے جبکہ دوسری طرف عوامی ایکشن کمیٹی نے بدلتی صورتحال پرکوآرڈی نیشن کمیٹی کااجلاس طلب کرلیاہے جس میں اس کے علاوہ دیگر امور کوبھی زیرغور لایاجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا