02:09 pm
عوامی احتجاج روکنے کی کوشش کی تو غیر جمہوری رویہ جنم پائے گا، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم

عوامی احتجاج روکنے کی کوشش کی تو غیر جمہوری رویہ جنم پائے گا، اپوزیشن لیڈر کاظم میثم

02:09 pm

گلگت (نیوزڈیسک ) طاقت کےبل بوتے پر عوامی احتجاج روکنے کی کوشش شرمناک عمل ، اپوزیشن لیڈر، بائی روڈ گلگت احتجاج میں شرکت کیلئے نکلا ہوں، ، اپوزیشن کے ہمراہ احتجاج میں شرکت کریں گے، کاظم میثم جس نے گرفتار کرنا ہے آجائیں ہم حاضر ہیں جمہوری اور عوامی مطالبات کیلئے جاری جدوجہد کو روک دیا گیا تو اس کی کوکھ سے غیرجمہوری رویہ جنم پائے گا،
وفاق نے گلگت بلتستان کے لیے نیا سال کا تحفہ گندم بحران اور شیڈول فور میں درجنوں افراد کو شامل کرکے شیڈول فور میں عوامی حقوق کے لیے جدوجہد کرنے والوں کو شامل کرکے دہشتگردوں کو کلین چیٹ دی ہوئی ہے،شیڈول فور میں 27 افراد نہیں بلکہ پورا گلگت بلتستان ہے عوامی مطالبات کے لیے آواز بلند کرنے والوں پر ہاتھ ڈالیں تو احتجاج کسی اور رخ اختیار کرے گا وفاقی حکومت گلگت بلتستان سے بیگانہ نہ ہو، جلد عوامی مطالبات پر توجہ دیں، اپوزیشن لیڈر جی بی اسلام آباد گلگت بلتستان کے ساتھ اپنا رویہ درست کرے اور نگران وزیراعظم اپنے اعلان پر عمل کرتے ہوئے گندم کا مسئلہ فوری طور پر حل کرے، ہمیں اسلام آباد میں جی بی کے عوامی مطالبات کے حل کے لیے دھرنا دینے پر مجبور نہ کریں، شیڈول فور کو عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے سماجی رہنماوں اور سیاسی رہنماو¿ں پر استعمال کیا جاتا رہا ہے سکردو کے نوجوان سماجی رہنما وزیر حسنین کو شیڈول فور میں ڈال کر یوتھ کے غم و غصے میں اضافہ کر دیا ہے، عوامی بیداری اور یوتھ گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کی ضامن ہے، صوبائی حکومت گندم مسئلے پر عوام کو مزید امتحان میں نہ ڈالیں اور وفاق کے آگے ڈٹ جائیں، صوبائی حکومت جی بی کے مسائل کے حل کیلئے وفاق کے خلاف جو بھی اقدام کرے ہم ساتھ دیں گے، صوبائی حکومت وفاق کے رویوں کے خلاف آواز بلند کرے ورنہ ملازمین تنخواہوں سے بھی محروم رہیں گے گلگت بلتستان تاریخی مالیاتی بحران سے گزر رہا ہے اور نگران وزیراعظم چین کی بانسری بجا رہا ہے، اپوزیشن لیڈر

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا