07:55 pm
برطانیہ ماحول دوست ائیرکرافٹس متعارف کرانے کے لیے تیار

برطانیہ ماحول دوست ائیرکرافٹس متعارف کرانے کے لیے تیار

07:55 pm

لندن (ویب ڈیسک )برطانیہ بہت جلد ایسے ایئر کرافٹس فضا میں بلند کرسکتا ہے جو ماحول دوست ہوں گے۔ ہیلیم گیس کے ذریعے اڑائے جانے والے ایئر شپس کی طرز پر ’ایئر لینڈر 10‘ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے شمال میں بیڈفورڈ کے نواح میں قائم کمپی ہائبرڈ ایئر وہیکلز (ایچ اے وی) کا کہنا ہے کہ یہ ایئر لینڈر ایئر شپ تجارتی پیمانے پر 2028 سے قبل لانچ نہیں کیے جاسکیں گے۔جدید ترین ٹیکنالوجیز کی مدد سے تیار کیے جارہے ہیں۔ایئر شپ کے جدید ترین ورژن میں سفر کرنے والے فضا میں ہر طرف کے نظاروں سے محظوظ
مزیدپڑھیں :جیل کے باہر دھرنا یا لانگ مارچ، تحریک انصاف کا آئندہ حکمت عملی پر غور

 ہوسکیں گے۔جدید ایئر شپ 300 فٹ لمبا ہوگا۔ اس میں ہیلیم گیس بھری ہوگی۔ اسے انجن پروپیلرز کی مدد سے اڑایا جائے گا۔ یہ انجن روایتی ایندھن کے حامل ہوں گے۔

ایچ اے وی کے چیف ایگزیکٹیو ٹام گرنڈی نے بتایا کہ ایئر شپ بہت بڑا اور خاصا چوڑا ہوگا۔ اس میں سفر بہت پرسکون انداز سے ہوگا۔ ایئر شپ کے مسافر آبزرویشن لاؤنج میں بیٹھ کر سامنے کے وسیع تر نظارے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ایئر شپ کی رفتار بہت کم ہوتی ہے اس لیے اِسے طویل فاصلوں کی مسافت کے لیے زیادہ کارگر قرار نہیں دیا جاسکتا۔ ڈائریکٹر آف ایئر ٹرانسپورٹیشن سسٹمز لیب (یونیورسٹی کالج لندن) پروفیسر آندرے شیفر کا کہنا ہے کہ ایئر شپ کو فضائی سیر کے لیے عمدگی سے بروئے کار لایا جاسکتا ہے۔

ایچ اے وی ان چند کمپنیوں میں سے ہے جو انرٹ گیس ہیلیم استعمال کرتے ہوئے جدید ترین ایئر شپس دوبارہ متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

بعض ماہرین یہ بھی کہتے ہیں کہ ہیلی کاپٹرز اور چھوٹے تجارتی جہازوں کی جگہ ایئر شپ استعمال کرنے کا تجربہ بھی کامیابی سے ہم کنار ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے غیر معمولی تکنیکی مہارت کی ضرورت ہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا