06:51 pm
لندن فوجداری عدالت دھماکوں سے گونج اٹھی ،بجلی کانظام معطل

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک )برطانوی دارالحکومت لندن میں واقع اولڈ بیلی کورٹ ہاؤس کو دھماکوں کے بعد خالی کرا لیا گیا ہے۔ دھماکوں کے باعث اولڈ بیلی کے علاقے سمیت کئی عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔بدھ کے روز وسطی لندن میں اولڈ بیلی بلڈنگ کے قریب متعدد دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اولڈ بیلی یا سینٹرل کریمنل کورٹ آف انگلینڈ اینڈ ویلز ایک فوجداری عدالت ہے۔دھماکوں کے باعث علاقے میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا اور اولڈ بیلی سمیت متعدد عمارتوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی۔ اولڈ بیلی کے قریب ایک عمارت سے
مزید پڑھیں:این اے 47 اسلام آباد میں مضبوط امیدواروں کے درمیان بڑا مقابلہ
کالے دھوئیں کے نکلنے کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر سامنے آئی ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق اولڈ بیلی کورٹ کے قریب ایک عمارت سے تقریبا 10 منٹ تک دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جس کے بعد عمارت سے دھواں اٹھنے لگا۔

دھماکوں کے بعد کمرہ عدالت میں بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے عدالت کو خالی کرا لیا گیا۔ تاریخی عدالت میں سب سے اہم سماعت کانسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کا کیس تھا، جن پر اپنے ہی بچے کو قتل کرنے کا الزام تھا۔

عمارت میں آگ لگنے کے بعد کم از کم 5 فائر ٹینڈر فوری طور پر موقع پر پہنچ گئے۔ میڈیا کے مطابق عینی شاہد نک جانسن کا کہنا ہے کہ سینٹرل کرمنل کورٹ میں اولڈ بیلی کے عقبی حصے سے کالا دھواں نکل رہا تھا اور اسے خالی کرانے سے قبل اندر چمکتی ہوئی روشنیاں دیکھی گئیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا