09:17 pm
گھی، کوکنگ آئل، چاول اور چینی کی قیمتوں میں کمی

گھی، کوکنگ آئل، چاول اور چینی کی قیمتوں میں کمی

09:17 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )گزشتہ ہفتے کے دوان ملک میں روزمرہ استعمال کے 10 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا،اس کے برعکس 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ ملک میں ضروری اشیا ء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر1.35فیصد اورسالانہ بنیادوں پر32.89 فیصدکا اضافہ ہوا۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سےہفتہ واررپورٹ کے مطابق 14 مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں روزمرہ استعمال کے 10 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور23 کی قیمتوں میں استحکام رہا،اس کے
مزیدپڑھیں :ملک میں عیدالفطر کب ہوگی ،بڑی پیش گوئی کردی گئی
برعکس 18اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق اس عرصے کے دورا 5 لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت میں 1.08 فیصد، ڈھائی کلو بناسپتی گھی 1.07 فیصد، آٹا 0.95 فیصد، چینی 0.64فیصد، گڑ0.57 فیصد، ٹوٹا باسمتی چاول 0.50 فیصد، دال مسور0.17 فیصد، اوردال ماش کی قیمت میں 0.15 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی۔

اس کے برعکس ٹماٹر کی قیمت میں 21.96 فیصد، کیلا 21.76 فیصد، انڈے 7.15 فیصد، پیاز 5.57 فیصد، ایل پی جی 4.45 فیصد، لہسن 3.62 فیصد، مٹن 1.74 فیصد، بیف 1.53 فیصد، چکن 1.40 فیصد، جارجٹ 1.04 فیصد، شرٹنگ 1.01 فیصد اورلانگ کلاتھز کی قیمت میں 0.94 فیصدکا اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق سب سے کم یعنی 17732 روپے ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپ کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں 0.91فیصد کا اضافہ ہوا، 17733 روپے سے لیکر22888 روپے، 22889 روپے سے لیکر29517 روپے، 29518 روپے سے لیکر44175 اور اس سے زیادہ ماہوارآمدنی رکھنے والے گروپوں کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ میں بالترتیب 0.86فیصد، 1.25 فیصد، 1.41 فیصد اور1.55 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے صارفین کیلئے قیمتوں کے حساس اشاریہ کاتعین ملک کے 17بڑے شہروں کی 50 مارکیٹوں میں 51 ضروری اشیاء کی قیمتوں میں کمی بیشی کی بنیادپرکیا جاتاہے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا