08:41 pm
رمضان شروع ہوتے ہی بڑھنے والی پیاز کی خودساختہ قیمت کم ہونے لگی 

اسلام آباد(ویب ڈیسک )رمضان المبارک شروع ہوتے ہی بڑھنے والی پیاز کی خودساختہ قیمت کم ہونے لگی ۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پیاز کی فی کلو قیمت میں 66 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ہے ،پیاز کی قیمت 330 روپے سے کم ہوکر 264 روپے فی کلو ہوگئی ہے۔ٹماٹر کی قیمت میں بھی 55 روپے فی کلو کی بڑی کمی واقع ہوئی ہے ،ٹماٹر کی فی کلو قیمت 160 روپے سے کم ہوکر 105 روپے تک آ گئی،آلو کی قیمت میں معمولی کمی 75 روپے سے 64 روپے فی کلو تک آگیا۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا کہ اسسٹنٹ
مزیدپڑھیں :سوات اور گردونواح میں زلزلےکے جھٹکے
کمشنرز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں، رمضان شروع ہوتے ہی بڑھائی گئیں خود ساختہ قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوگی۔روزانہ کی بنیاد پر منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کی گرفتاریاں جاری ہیں۔ عرفان نواز میمن نے کہا کہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سبزی منڈی، رمضان بازاروں اور دکانوں کی انسپکشنز یقینی بنا رہے ہیں، عوام ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا