07:06 pm
سوئی سدرن کا گیس مزید مہنگی کرنےکا فیصلہ، اوگرا میں درخواست جمع کرادی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی)  نے گیس کی قیمت میں مزید  اضافے کی درخواست اوگرا میں جمع کرادی ہے۔سوئی سدرن کی جانب سے274 روپے 40 پیسے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافےکی درخواست کی گئی ہے۔سوئی سدرن نے  یکم جولائی2024 سےگیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے،گیس کی نئی اوسط قیمت 1740.80 روپے مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔درخواست میں سوئی سدرن کا 79 ارب 63 کروڑ  روپے ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس میں مقامی گیس کی مد میں ریونیو شارٹ فال کا تخمینہ
مزیدپڑھیں :شہدا کیخلاف بیانات دینے والوں کا دہشتگردوں سے ضرورکوئی رابطہ ہے: وزیر دفاع
56 ارب69 کروڑ روپے جب کہ آر ایل این جی کے شارٹ فال کا تخمینہ22 ارب 93 کروڑ 50 لاکھ روپے لگایا گیا ہے۔اوگرا درخواست پرکل کراچی میں سماعت کرے گا، اوگرا کی جانب سے درخواست پر20 مارچ کو کوئٹہ میں بھی سماعت کی جائےگی۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا