09:52 pm
غیرملکی کار مینوفیکچرر ‘سکوڈا’ پاکستان میں گاڑیاں لانچ کرنے کا خواہش مند

حال ہی میں پاکستان آنے والی کئی غیر ملکی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی کامیابی کے بعد سکوڈا نے بھی پاکستان میں اپنی گاڑیاں لانچ کرنے اور اس کیلئے یہاں اسمبلنگ پلانٹ لگانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے۔سکوڈا موٹرز کے ایک وفد نے جمہوریہ چیک میں تعینات پاکستانی سفیر سے ملاقات کی، اس وفد میں سکوڈا کمپنی کے گلوبل ریجن کے سربراہ، سربراہ ایشیا سیلز، سربراہ نیومارکیٹس، چیک پاک بزنس چیمبر کے سربراہ شامل تھے۔ وفد نے پاکستان کی آٹو انڈسٹری
کی حالیہ ترقی کو تسلیم کیا اور پاکستان میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی۔سکوڈا دنیا بھر کی مقبول ترین کار ساز کمپنیوں میں شامل ہے جس کے اسمبلنگ پلانٹس دنیا بھر میں 100 سے زائد ممالک میں موجود ہیں۔ اس حوالے سے خبریں دینے والی ایک ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی جانب سے بجٹ میں چھوٹی کاروں کیلئے جو پالیسی لائی گئی ہے اس کے باعث کمپنی اپنی 2 چھوٹی گاڑیاں یہاں لانچ کرے گی جن میں سکوڈا کامک اور سکوڈا فیبیا شامل ہیں۔خیال کیا جا رہا ہے کہ اس نئی کمپنی کے آنے سے نہ صرف پرانی گاڑیاں بنانے والی کمپنیز کو مقابلے کیلئے معیارکو بہتر اور قیمتوں کو کم کرنا پڑے گا بلکہ مارکیٹ میں بنے رہنے کے لیے نت نئے ڈیزائن اور ماڈل بھی متعارف کرانے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا