12:42 pm
انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارس کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا

انڈس موٹر کمپنی نے ٹویوٹا یارِس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے، جب کہ یارِس کے ایک قسم، سی وی ٹی ایروکی نے پیداوار بند کر دی ہے۔

   انڈس موٹرز نے Yaris 1.3 MTLO، 1.3 CVTLO، 1.3 MTHI اور 1.3 CVTHI کی قیمتیں بالترتیب 43 لاکھ 26 ہزار، 46 لاکھ 16 ہزار، 45 لاکھ 86 ہزار اور 47 لاکھ66 ہزار روپے مقرر کردی ہیں۔

اس سے قبل یارس کے یہ ویریئنٹس بالترتیب 43 لاکھ 99 ہزار، 46 لاکھ 89 ہزار، 46 لاکھ 59 ہزار اور 48 لاکھ 99 ہزار میں دستیاب تھے، ان کی قیمتیں 73 ہزار روپے سے کم کر کے 1 لاکھ 33 ہزار روپے کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں :  200 پرائز بانڈ مارچ 2024 کی قرعہ اندازی، جیتنے والوں کی معلومات ور دیگر تفصیلات چیک کریں

کمپنی نے مجاز ڈیلرز کو مطلع کیا کہ ایرو کی پروڈکشن روکنے کا فیصلہ یارس کے دیگر ویریئنٹس کی پیداوار بڑھانے کے لیے کیا گیا ہے۔ 

واضح رہے کہ 11 مارچ کو پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے سوزوکی سوئفٹ GLX CVT کی قیمت میں  3 لاکھ 4 ہزار روپےروپے کا اضافہ کیا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا