09:56 pm
تکرار ہوئی اور پھر گولیاں چل گئیں، باپ 2 بیٹوں سمیت مارا گیا

پشاور(ویب ڈیسک ) پشاور میں معمولی تکرار پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں  3 افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہو گئی،نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک واقعہ پشاور کے تھانہ تہکال کی حدود میں پیش آیا جہاں زبانی تکرار پر مخالفین نے فائرنگ کر کے باپ اور 2 بیٹوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے لاشیں اور زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا جبکہ قاتلوں کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیم بنا دی گئی۔ 
 
مزیدپڑھیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وراثت میں خواتین کو حق دلانے کیلئے قوانین میں ترامیم کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا