09:47 pm
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وراثت میں خواتین کو حق دلانے کیلئے قوانین میں ترامیم کی ہدایت

پشاور(ویب ڈیسک )خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے وراثت میں خواتین کو ان کا حق دلانے کیلئے متعلقہ قوانین میں ضروری ترامیم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت گزشتہ روز بورڈ آف ریونیو کا اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ حکام کی جانب سے بورڈ آف ریونیو کے انتظامی معاملات، اصلاحات اور دیگر امور پر بریفنگ دی گئی۔اس دوران وزیراعلیٰ کو بورڈ آف ریونیو کے تحت اکٹھے کئے جانے والے ٹیکسز اور ترقیاتی منصوبوں بارے بھی بریفنگ دی گئی۔وزیراعلیٰ نے متعلقہ حکام کو
مزیدپڑھیں: اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں،میڈیاکوریج پرلگائی جانے والی پابندی کے حوالے سے خط سامنے آگیا
صوبے میں لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن کا پہلا مرحلہ جون 2024ء تک مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔انہوں نے ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ لینڈ کمپیوٹرائزیشن کا دوسرا مرحلہ دسمبر 2024ء تک مکمل کیا جائے، لینڈ کمپیوٹرائزیشن کا عمل مکمل ہونے سے پہلے اضلاع کی سطح پر درکار ضروری عملے کی تعیناتی یقینی بنائی جائے اور پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے کے لئے بورڈ آف ریونیو میں بنیادی اصلاحات متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔
علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ اس مقصد کے لئے ریونیو کے لیگل فریم ورک میں ضروری ترامیم پر کام شروع کیا جائے، یہ ترامیم جلد سے جلد متعلقہ فورمز کی منظوری کے لئے پیش کی جائیں، شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے ہر قسم کے سٹیمپز کو ای سٹیمپز پر منتقل کیا جائے۔ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں کاشت کے مسائل سنجیدہ نوعیت کے ہیں ان کو حل کرنے پر خصوصی توجہ دی جائے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا