07:12 pm
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات: بلوچستان میں 3 پینل میدان میں آگئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک )بلوچستان میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کے لیے 3 پینل میدان میں اترگئےانٹرا پارٹی انتخابات کے لیے سابق صوبائی صدر منیر بلوچ، امین جوگیزئی اور داؤد شاہ کے پینل ایک دوسرے کے مقابلے میں ہیں،منیر بلوچ کے پینل کو قاسم سوری اور سابق گورنر ظہور آغا کی حمایت حاصل۔ پی ٹی آئی بلوچستان کے اراکین 3 جنوری کو اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے،انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پی ٹی ائی نے ووٹر لسٹ جاری کردی ہے۔ صوبے بھر میں 11 ہزار سے زائد ممبرز بطور ووٹرز رجسٹرڈ ہیں،یاد رہے کہ پی ٹی آئی نے 3 مارچ کو
مزیدپڑھیں:میں اب صحافی نہیں، مرتضیٰ سولنگی
انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا۔ جاری کردہ انتخابی شیڈول کے مطابق انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں نے 23 اور 24 فروری کو کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ اسکروٹنی 25 فروری کو کی گئی اور حتمی فہرست 27 فروری کو جاری ہوئی۔قبل ازیں پی ٹی آئی نے 5 فروری کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان کیا تھا لیکن بعد میں کارکنان کی عام انتخابات میں مصروفیات کے پیش نظر انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ میں توسیع کردی گئی
،یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ پارٹی چیئرمین اور سیکریٹری جنرل کے عہدوں پر امیدواران بلامقابلہ منتخب ہوچکے ہیں۔ پی ٹی آئی کی جانب سے 29 فروری کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بانی چیئرمین عمران خان کے حمایت یافتہ بیرسٹر گوہر خان بلا مقابلہ چیئرمین جب کہ عمر ایوب مرکزی سیکریٹری جنرل منتخب ہوگئے۔ دونوں رہنماؤں کے مقابلے میں کسی پارٹی کارکن نے کاغذات نامزدگی نہیں جمع کرائے تھے۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا