05:25 pm
سرفراز بگٹی بلا مقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے

کوئٹہ (ویب ڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کو بلامقابلہ وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب کرلیاگیا،سرفراز بگٹی کے علاوہ کسی رکن کے وزارت اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوئے۔بلوچستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے سرفراز بگٹی واحد امیدوار قرار ہیں، سرفراز بگٹی کے حق میں کل بلوچستان اسمبلی میں ووٹنگ ہوگی۔65 ارکان بلوچستان اسمبلی میں سےتینتیس ارکان کے ووٹ درکار ہوں گے۔
مزیدپڑھیں:سعودی عرب نے پاکستان کو 100 ٹن کھجور تحفے میں دے دی

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا