10:23 pm
سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی ایئر ٹیکسی سروس شروع، کرایہ کتنا ہوگا؟

کوئٹہ (ویب ڈیسک )سندھ کے بعد بلوچستان میں بھی ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز کردیا گیا ہے، اسکائی ونگز ایوی ایشن نے حال ہی میں کراچی سے اپنی افتتاحی پرواز کا آغاز کیا، اپنے 45 منٹ کے سفر کے دوران اسکائی ونگز نے مسافروں کو حیرت انگیز فضائی نظارے دیے۔ ابتدائی طور پر سندھ اور اب بلوچستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے کام کرنے والی اس سروس کا مقصد تفریح اور ہنگامی سفر کی ضروریات کو پورا کرنا ہے۔ اسکائی ونگز کے سی ای او عمران اسلم خان اس سروس کو خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بھی پھیلانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔کمپنی
مزیدپڑھیں:'ایم کیو ایم کا 100 فیصد مینڈیٹ جعلی ہے'، مصطفی کمال کی آڈیو لیک
تین مسافروں کے لئے سب سے سستا نرخ 95 ہزار روپے فی گھنٹہ سے شروع کر رہی ہے۔تیز رفتار نقل و حمل فراہم کرنے کے علاوہ ، ایئر ٹیکسی سروس پاکستان کی قدرتی خوبصورتی کو ایک منفرد نقطہ نظر سے پیش کرکے سیاحت کو فروغ دینے کے لئے تیار ہے۔ اس ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز کراچی میں ایڈونچر کے متلاشی افراد کے لیے سفر کے آپشنز میں ایک نئے باب کی نشاندہی کرتا ہے، جس میں جوش و خروش اور سہولت دونوں کا وعدہ کیا گیا ہے۔
 
تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا