01:26 pm
سورۃ النصر کو اس آسان طریقے سے پڑھنے سےایسا معجزہ کہ جسےجان کر آپ کبھی بھی سورت پڑھنا نہیں چھوڑیں گے  

سورت النصر تو سب کو زبانی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔

ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں ،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے، جنہیں نہیں آتی وہ بھی اس کو حفظ کر لیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیےفتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔

اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔

آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی۔

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا