03:21 pm
کوا آپ کے گھر میں آکر کیا کام کرے تو اس کا مطلب گھر میں کوئی موت ہونے والی ہے ؟ فوراً صدقہ دیں

کوا بہت چالاک پرندہ ہوتا ہے اس کی نظر بہت تیز ہوتی ہے جو اسے خوراک اور دشمنوں سے آگاہ کرتی ہے انسانوں سے
خصوصا محتاط رہتا ہے اور خطرے کی صورت میں کائیں کائیں کر کے آسمان سر پر اٹھا لیتا ہے او اپنے دوسرے ساتھی بھی بلا لیتا ہے جو حفاظت کے لئے ادھر ادھر چکر لگاتے رہتے ہیں کوا اپنے بچوں اور انڈوں کی بہت حفاظت کرتا ہے اگر کہیں چیل یا بلی نظر آجائے تو کوے اس پر کود پڑتے ہیں اور اسے وہاں سے بھاگنے پر مجبور کردیتے ہیں اگر ان کے گھونسلے سے انڈے نکالنے کی کوشش کی جائے تو یہ انسان کے سر پر ٹھونگے مار مار کرخون نکال دیتے ہیں اس لئے کوے کو سب سے چالاک پرندہ مانا جاتا ہے اپنے ساتھی کی لاش پر ماتم کرتے ہوئے اوپر اڑنے والے پرندے نیچے کر منظر کبھی نہیں بھولتے ۔ ان کے مرنے والے ساتھی کے پاس موجود انسان یا جانور کا چہرہ انہیں ہمیشہ یا درہتا ہے اور وہ خود اس سے ہمیشہ بچنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کوا ہی وہ پرندہ ہے جس نے انسان کو مردہ دفن کرنا سکھایا انسان کی لاش کو مٹی میں دفنانا سکھایا کوے کی یہ فطرت ہے کہ جب تک اس کا کوئی ساتھی مرجاتا ہے تو سب کوے اس جگہ جمع ہو کر جہاں ان کے ساتھی کی لاش پڑی ہو شور مچاتے رہتے ہیں اپنے ساتھی کے مرنے پر سوگ و ماتم کا اظہار کرتے ہیں کوے میں ایسی طاقت ہوتی ہے کہ وہ آنے والے وقت کو پہلے سے جان لیتا ہے اگر کوے مل کر آپ کے گھر کی چھت پر یا گھر کی دیوار پر آکر ایک دوسرے سے لڑنے لگ پڑیں جھگڑنے لگ پڑیں تو یادرکھیں اس گھر پر کوئی برا وقت آنے والا ہے کیونکہ کوؤں کا ایک دوسرے سے لڑنا جھگڑنا اچھا نہیں سمجھاجاتا اس لئے سارے گھر والوں کا صدقہ خیرات ضرور کریں۔ اگر دوپہر سے پہلے کوا آپ کے گھر کی دیوار پر یا چھت پر اکیلا بولنا شروع کر دے تو سمجھیں کے آنے والے دنوں میں آپ کے لئے خوشخبری ہے آپ کی دولت میں اضافہ ہوسکتاہے آپ کے روزگار میں اضافہ ہوسکتا ہے ، آپ کو خزانہ مل سکتا ہے ،آپ کو کوئی بڑی کامیابی مل سکتی ہے اگر کوئی کوا اچانک منہ میں روٹی کا ٹکڑا لئے نظر آجائے تو سمجھیں کہ آپ کی کوئی بڑی خواہش پوری ہونے والی ہے اگر کوا کسی بھی آدمی کے سر پر بیٹھ کر دے تو اس کے دن اچھے آنے والے ہوتے ہیں اور اگر کوا اس کے سر پر بیٹھ جائے تو اس کے لئے برا وقت قریب ہوتا ہے کوا وہ واحد پرندہ ہے جو عقاب کو تنگ کر سکتاہے یہ پرندوں کے بادشاہ عقاب کی پشت پر بیٹھ جاتا ہے اور اپنی چونچ سے اس کی گردن پر کاٹتا ہے جبکہ کوے سے زیادہ طاقتور عقاب کوے کا مقابلہ کرنے میں اپنی طاقت اور وقت صرف نہیں کرتا بلکہ وہ اپنے پر کھولتا ہے اور آسمان کی طرف اونچی اڑان بھرنا شروع کر دیتا ہے عقاب کی پرواز جتنی بلند ہوتی جاتی ہے کوے کی اڑان اتنی ہی مشکل ہوجاتی ہے اور بالآخر وہ آکسیجن کی کمی کی وجہ سے نیچے گر جاتا ہے۔ شکریہ

تازہ ترین خبریں

چینی افواج کایوم پاکستان کی فوجی پریڈ میں شرکت کا اعلان

 پلاسٹک کرنسی نوٹ تبدیلی کا کوئی منصوبہ نہیں،اسٹیٹ بینک نے زیرگردش افواہوں کی تردید کر دی

سینیٹ الیکشن کے لیے محسن نقوی نے 2 کاغذات نامزدگی پر دستخط کر دیئے

کوئی برف نہیں پگھلی،علی امین گنڈاپوراور شہبازشریف ملاقات کے حوالے سے بانی پی ٹی آئی کا بیا ن سامنے آ گیا

میر علی میں دہشت گردوں کا حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7  فوجی جوان شہید

علیزے خان نے تاریخ رقم کر دی، ڈیانا لیگیسی ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں

رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ کے دوران ملکی قرضوں میں کتنا اضافہ ہوا ؟ دیکھیں خبر میں

 مزید مہنگی بجلی کیلئے تیار ہو جائیں ، آئی ایم ایف کو بجلی کے ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی گئی

 ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کے ہاں بیٹے کی پیدائش، نام بھی سامنے آ گیا 

 انوار الحق کاکڑ کے سینیٹرکےلیے دستاویزات جمع کرادیئےگئے

رمضان المبارک کے بعد علی امین گنڈا پورکے لیے مشکلات شروع ہونیوالی ہیں،فیصل واوڈا کی جانب سے اہم پیشگوئی

 اسد طور کی ضمانت منظور ،رہا کرنے کا حکم بھی دے دیا گیا 

کرپشن سکینڈل ، سی ڈی اے کے 18 ملازمین معطل ،دیکھیں تفصیل 

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی نے صنم جاوید اور ڈاکٹر یاسمین راشد کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا

خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ایک ویگن تھی وہ بھی گئی۔۔ پاکستان میں سیلاب متاثرین کی دردناک کہانیاں جو اپنا سب کچھ کھو بیٹھے

لال جوڑا پہنے یہ بچی کون ہے؟ حسین و معصوم نظر آنے والی اس شخصیت کو صرف 20 فیصد لوگ ہی پہچان پاتے ہیں

ایک روز جیل میں میری والدہ میرے لیے کچھ پھل اور قہوہ لائیں، پہرے پر موجود سپاہی نے انہیں روکا  ۔۔۔! کروڑوں دلوں کی دھڑکن ماں بیٹے کا دلوں کو

مردِ آہن سید علی گیلانی کی پہلی برسی ، ’ہم پاکستانی ہیں اور پاکستان ہمارا ہے ‘کا نعرہ لگانے والا مجاہدِ آزادی ، ناقابل فراموش خدمات

ایران کے شرعی قوانین کے تحت 19سالہ لڑکی نے اپنی ماں اور نانا کو خود پھانسی دے دی ، دونوں نے کیا جرم کیا تھا ؟

سیلاب نے جہاں بڑے بڑے سیاستدانوں کے پول کھول دیے ہیں، یہ نوجوان کیچڑ بھرے پیروں کے ساتھ کیوں وائرل ہو رہا ہے

قبر سے بہت زیادہ خوشبو آ رہی تھی ۔۔ تیز بارشوں کے بعد جب اچانک قبر کھلی تو ایسا کیا معجزہ ہوا جو اس خاتون کا بیٹا 4 دن کھانا نہیں کھا سکا؟

ملک سیلاب سے بری طرح تباہ ہو چکا اوریہاں پیپلز پارٹی رہنما کے منرل واٹر سے دھوئے بغیر پاؤ ں صاف نہیں ہوتے،مکمل ویڈیودیکھیں اوصاف ڈیجیٹل کے پ